image source ملتا تھا وہ جہاں اسی آنگن میں لے کے چل اے چاند مجھے پھر مرے بچپن میں لے کے چل نایاب ہے یہ گردش سیّارگاں کی راکھ کچھ سر پہ ڈال کچھ کف و دامن میں لے کے چل اے نوبہار ناز و کم آمیز اپنے ساتھ اب کے ہمیں بھی بھیگتے ساون میں لے کے چل پہروں بس اک خیال کی خاموشیاں سنوں آبادیوں سے دُور کسی بن میں لے کے چل آسودگی تو بستر فردا کا خواب ہے بس لمحہ ٴ فنا کی دکھن دل میں لے کے چل - میر احمد نوید
“ The slave is not afflicted with a punishment greater than the hardening of the heart and being distant from Allah. For the Fire was created to melt the hardened heart. The most distant heart from Allah is the heart which is hardened. If the heart becomes hardened, the eye becomes dry.” ~ Ibn Al-Qayyim (rahimahullah) source